Homeافسانہانقلاب“ کی نظامِ کہنہ کے ہاتھوں ناکام ہونے کی ایک اور مثال

انقلاب“ کی نظامِ کہنہ کے ہاتھوں ناکام ہونے کی ایک اور مثال

 میں رکھے بغیر سمجھنے کی کوشش بھی میری دانست میں کنوئیں کے مینڈک والا رویہ ہے۔ حالات کو مگر تاریخ اور دیگر ممالک کی مثالوں کی مدد سے سمجھنے کی کوشش ہوتو سوشل میڈیا پر مسلط ہوا ”انقلابیوں“ کا انبوہ مجھ بڈھے کو لکھنے سے ریٹائر ہونے کے مشورے دینا شروع ہوجاتا ہے۔ بے تحاشہ افراد میں اتنی جرات بھی نہیں کہ اپنے حقیقی نام اور تصویر کے ساتھ دل میں آئی بات کہیں۔ میری عمر کے کسی بھی صحافی کو جانے بغیر وہ ہم سب کو ”لفافہ“ سمجھتے ہیں۔ اس الزام سے بچنے کے لئے کئی سینئر صحافی تبصرہ آرائی سے گریز اختیار کر چکے ہیں۔

بنگلہ دیش جب مشرقی پ

دیگر تحریریں